Ar-Rehman6 November 2026
Asma Ul Husna
دنیا ایک غلطی پر رشتہ توڑ دیتی ہے اور وہ الرَّحْمٰن ہے جو ہر غلطی کے بعد بھی توبہ کا منتظر رہتا ہے۔💜🤍
جب گناہوں کا بوجھ دل کو تھکا دے، تو رو کر پکاریں: یا رحمٰن! آپ گنہگاروں پر بھی بے حساب رحم کرنے والا ہے۔ میں اپنے گناہوں کے ساتھ آپ کے سامنے کھڑا ہوں، مجھے اپنی آغوشِ رحمت میں چھپا لے اور میری زندگی کو سکونِ قلب عطا فرما دیں۔
ShareWhatsApp